اسلام آباد(رضوان عباسی): سعودی عرب کا نیا سفیر پاکستان مقرر کر دیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راجح البقمی کو مملکت سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں نیا سفیر تعینات کیا گیا ہے، جو جلد اسلام آباد میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راجح البقمی سابق سعودی



