اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 4 سالہ پالیسی حج انتظامات میں بنیادی اور دیرپا بہتری کی جانب ایک اہم. ..



