(29 جولائی 2026): آکسفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ارضیات رچرڈ والکر نے ایران کی نئی ایٹمی سائٹ کو قدرتی طور پر بم پروف قرار دیا ہے۔ امریکی رسالے سائنٹیفک امریکن کے ایک مضمون میں رچرڈ والکر نے یہ انکشاف کر سب کو حیران کر دیا ہے کہ ایران کی کوہ کلنک گزلا کے نیچے واقع



