لاہور (29 جولائی 2026): لاہور کے علاقے گلبرگ میں پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں ملزمان کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، انہوں نے شناخت چھپانے کیلیے ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے۔ فوٹیج میں ہیلمٹ سمیت



