74.8 F
Pakistan
Thursday, July 30, 2026
HomeBreaking Newsکویتی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون...

کویتی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments