لاہور (قدرت روزنامہ) عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو! ہوش کے ناخن لو، ملک میں وہ ماحول بنا دیا گیا جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہے۔ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں اقرار الحسن نے کہا کہ کشمیر جل رہا ہے، بدقسمتی سے ایک عجیب. ..



