بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس قیمت 4, 053 ڈالر پر بند ہوئی۔ دوسری جانب پاکستان میں چاندی کی قیمت میں 12 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ہفتہ کے روز چاندی 6, 297 روپے فی تولہ پر فروخت ہوئی۔



