71.8 F
Pakistan
Monday, July 27, 2026
HomeBusinessپاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے...

پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس قیمت 4, 053 ڈالر پر بند ہوئی۔ دوسری جانب پاکستان میں چاندی کی قیمت میں 12 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ہفتہ کے روز چاندی 6, 297 روپے فی تولہ پر فروخت ہوئی۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments