اسلام آباد، پشاور (آئی این پی): ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں گزشتہ دو روز The post قیمتیں بے قابو، آٹے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



