کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ ماہ اگست کے دوران موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع نے خبر رساں ادارے یو این اے کو بتایا ہے کہ صوبے میں موجودہ سکیورٹی صورتحال، حساس تنصیبات کو لاحق ممکنہ خطرات. ..
کوئٹہ، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اگست کے دوران موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کا امکان
RELATED ARTICLES



