محترمہ نورین نیازی کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جو ہے تو پرانی لیکن پھیل اب رہی ہے جس میں انہوں نے مئی 2025 کی جنگ اور معرکہ حق کے حوالے سے بیان دیا کہ یہ مودی اور افواجِ پاکستان کا رچایا ایک ڈرامہ تھا، بھارت خود رک گیا ورنہ مودی دو دن میں پاکستان کو فکس کر سکتا تھا۔



