امریکی ائر پورٹس پر کیمرہ کی آنکھ میں وہ مناظر بھی محفوظ ہوں گے، جب امریکی انتظا میہ کی ہدایت پر ہمارے زعماءکی جامہ تلاشی ہوتی تھی، باوجود اس کے قریباً ہر عہد میں ہم اتحاد ی رہے ہیں، مگر دہشت گردی کی نام نہاد جنگ نے بد اعتمادی کی ایسی فضا قائم کر دی ،کہ ہماری سیاسی اور عسکری قیادت کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ، حالانکہ انکل سام کی خوشنودی کے لئے. .. ۔
امریکہ ایران مفاہمت نامہ کا مستقبل
RELATED ARTICLES



