پاکستان کے ساتھ ساتھ پنجاب نے گزشتہ چار برس میں جو شاندار ترقی کی ہے اس کی روشن دلیلیں تو ہر طلوع ہوتے سورج کے ساتھ ہمارے سامنے آتی ہیں لیکن موسم برسات جو کہانی سناتا ہے اس کا متبادل کچھ نہیں۔