کراچی(23 جولائی 2026): ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں ملوث تینوں گرفتار ملزمان کی ہلاکت سے متعلق رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں ملوث تینوں گرفتار ملزمان کی ہلاکت سے متعلق رپورٹ تیار کر لی ہے، جو آج



