واشنگٹن (23 جولائی 2026): ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ ’’اگرہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی تیل نہیں بیچ سکے گا۔‘‘ چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے بدھ کے روز متنبہ کیا کہ آبنائے ہرمزکی صورت حال اب جنگ سے پہلے والی حالت میں نہیں



