نورین نیازی کی زبان سے ریاست پاکستان کے حوالے سے جو ہرزہ سرائی کی گئی اس کے ایک ہفتہ بعدتک کیا کارروائی ہوئی اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ریاستی جبر وسختی کا جو واویلا کیا جاتا ہے اس میں کتنی حقیقت ہے لیکن یہ بیان کس وجہ سے آیا۔



