کوئٹہ(ڈیلی قدرت) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی ایگزیکٹیوز اور ضلعی رہنماؤں نے سانحہ زیارت کے پولیس شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے زیارت، سنجاوی اور لورالائی جا کر علیحدہ علیحدہ فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت و شہداء کے درجاتِ بلندی کے. ..



