متحدہ عرب امارات نے پہلا قومی ادائیگی کارڈ جیوان Jaywan متعارف کرایا ہے جس سے شہریوں کو مالیاتی پیکجز اور خصوصی اسکیمیز فراہم کی جائیں گی۔ ملک کے باضابطہ طور پر بینکوں، لائسنس یافتہ مالیاتی اداروں اور ایکسچینج ہاؤسز کے ذریعے ملک بھر میں اجراء شروع کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو



