پاکستان نے مہنگا ترین ایل این جی سپاٹ کارگو خرید لیا۔ ایل این جی سپاٹ کارگو 21. 88 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر خریدا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایل ایل بورڈ نے کارگو خریدنے کی منظوری دی ہے اور ایل این جی کارگو 27-28 جولائی کو ڈیلیور ہو گا۔