اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے سرکاری یونیورسٹی کے مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے کے کیس میں خاتون افسر کی تنزلی کی سزا کو برقرار رکھا ہے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے سرکاری یونیورسٹی کے مرد رجسٹرار کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کے کیس میں خاتون افسر کی. ..



