سوات(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خیبر پختونخواہ کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اس تحریک میں فرنٹ لائن پر مزاحمت کریں اور پنجاب کو بھی اپنے ساتھ لے کر چلیں، اب گھروں سے نکلنے کا وقت آ گیا ہے کیونکہ موجودہ حکمرانوں نے. ..



