لاہور(قدرت روزنامہ)پٹرول کی قیمت میں حکومت کی جانب سے رات گئے کی جانے والی معمولی کمی پر تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کا دلچسپ اور طنزیہ ردِعمل سامنے آیا ہے، مونس الٰہی نے پٹرول کی قیمت میں محض 35 پیسے فی لیٹر کی کمی کو ریلیف کا مذاق قرار دیتے ہوئے حکومت پر اپنے. ..



