74.1 F
Pakistan
Wednesday, July 22, 2026
HomeEnvironmentاین ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے...

این ڈی ایم اے نے 23 جولائی تک شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 19 سے 23 جولائی تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں تیز بارشوں، اچانک سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر موسمی خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments