اسلام آباد (17 جولائی 2026): وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایران امریکا کشیدگی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں



