(8 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں پری کوارٹر فائنل مرحلہ ختم اور اب 8 ٹیمیں میدان میں رہ گئیں کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز 10 جولائی سے ہوگا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 اب اختتام کی جانب گامزن ہے۔ راؤنڈ آف 16 میں سوئٹزرلینڈ اور کولمیبا کے درمیان انتہائی سنسنی خیز اور ڈرامائی میچ



