اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو دسویں برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی کے موقع پر انہیں



