لاہور(قدرت روزنامہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے مریم نواز شریف کی طرف سے شاندار پالیسی پیش کرنے، اپنا کھیت،اپنا روزگار سکیم کے اجراء پر خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد بھی دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں عالمی صورتحال کے. ..



