لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے وزیر اعلیٰ کلائمیٹ لیڈر شپ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا جس کے تحت منتخب امیدواروں کو تین ماہ کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ پنجاب کے محکمہ تحفظ ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی کے مطابق پروگرام کے لیے آن لائن. ..



