لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔