92.1 F
Pakistan
Monday, July 6, 2026
HomeSportsرضیا شبیر نے لاہور میں ہونیوالی منی ویمن ٹورڈی سائیکلنگ ریس جیت...

رضیا شبیر نے لاہور میں ہونیوالی منی ویمن ٹورڈی سائیکلنگ ریس جیت لی

(فارن یامین )ویمن سائیکلسٹ رضیا شبیر نے پنجاب اولمپکس ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی منی ویمن ٹوور ڈی سائیکلنگ ریس جیت لی جس میں 35 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا، ریس کا مقصد منی نیشنل ویمن ٹورڈی لاہور سائیکلنگ ریس کی تیاری تھی، ریس میں جیتنے والی کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments