(فارن یامین )ویمن سائیکلسٹ رضیا شبیر نے پنجاب اولمپکس ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی منی ویمن ٹوور ڈی سائیکلنگ ریس جیت لی جس میں 35 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا، ریس کا مقصد منی نیشنل ویمن ٹورڈی لاہور سائیکلنگ ریس کی تیاری تھی، ریس میں جیتنے والی کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔



