آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کا چیمپئن بننے کی جنگ جاری ہے۔ فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف ہے جس کے تعاقب میں آسٹریلیا میں بیٹنگ جاری ہے۔ لارڈز میں کھیلے جارہے فیصلہ کن معرکے میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر 4وکٹ پر 150رنز بنائے



