کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کلی عالم خان کے زیر اہتمام منعقدہ پروقار شمولیتی جلسے میں کاسی، بڑیچ، شیخ، حسینی، کاکڑ سمیت مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے عبدالہادی کاسی کی قیادت میں نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔جلسے سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد. ..



