ہیمبرگ: مسوڑھوں کی بیماری کو صرف منہ تک محدود مسئلہ سمجھنے والوں کے لیے نئی طبی تحقیق نے خطرناک انکشاف کیا ہے۔ جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق مسوڑھوں کی بیماری اور گردوں کے افعال میں کمی کے درمیان تعلق سامنے آگیا، ماہرین نے خبردار کردیا۔ تحقیق کے مطابق مسوڑھوں کی شدید بیماری (پیریڈونٹائٹس)



