کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر، 06 جولائی 2026) — سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کہوٹہ ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے کہا ہے کہ تحصیل کہوٹہ میں مسلم لیگ (ن) نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہوٹہ کی اپ گریڈیشن کے لیے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے. ..



