(5 جولائی 2026): ایک روز کیلیے اعزازی ڈپٹی کمشنر اٹک بننے والی منیبہ مقصود انتقال کر گئیں۔ منیبہ مقصود تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے مبینہ مقصود کی خواہش پر انہیں 22 جون 2026 کو اپنے عہدے پر اعزازی طور پر تعینات کیا تھا۔ مرحومہ نے اعزازی



