ٹیچنگ اسپتال ساہیوال کی انتظامیہ نے نومولود کو مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ بچی کے ماموں سے میت کی وصولی کے دستخط بھی کروا لیے لیکن میت حوالے نہیں کی اہلخانہ نے اسپتال انتظامیہ پر بچی اغوا کرنے کا الزام لگایا۔ پولیس کی مداخلت پر انتظامیہ نے زندہ بچی ورثا کے



