سوات (5 جولائی 2026): شکردرہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقام رہنما نعمت علی خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے رہنما اے این پی کے گھر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں نعمت علی خان سمیت 4 افراد زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں



