پاکستان اور بھارت میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زیادہ افراد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کو دونوں ممالک کے درمیان بات چیت یعنی ڈائیلاگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔