اسلام آباد (4 جولائی 2026): سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس میں عدالتی حکم جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل



