استنبول: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسٹری بیوشن کمپنیز) کی نجکاری کے عمل کو آگے بڑھا رہی ہے، جبکہ توانائی کے شعبے خصوصاً ٹرانسمیشن لائنز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
توانائی شعبے میں اصلاحات تیز، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری پر پیش رفت جاری: اویس لغاری
RELATED ARTICLES



