اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے برطانوی اخبار دی گارڈین کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی خودساختہ عالمی ساکھ اور امیج مینجمنٹ کی پالیسی اب کھل کر سامنے آ رہی ہے۔
بھارت کی عالمی ساکھ اور امیج مینجمنٹ پر سوالات، اعزازات کی سیاست بے نقاب ہو رہی ہے: عطا تارڑ
RELATED ARTICLES



