خیبر پختونخوا کے علاقے اپر سوات کی نصراللہ جھیل میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی کوشش ایک خطرناک حادثے میں تبدیل ہوگئی، جہاں ایک گاڑی جھیل میں جا گری۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سات افراد سوار تھے اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے The post ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ؛ ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آگیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



