لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار، اداکار اور عالمی شہرت یافتہ فنکار دلجیت دوسانجھ نے ایک بار پھر پاکستان، خصوصاً لاہور سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دل سے لاہور آنا چاہتے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال ان کی اس خواہش کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
’’لاہور آنے کی خواہش ہے، مگر سیاسی حالات اجازت نہیں دیتے‘‘، دلجیت دوسانجھ نے دل کی بات بتا دی
RELATED ARTICLES



