77.2 F
Pakistan
Friday, July 3, 2026
HomeEntertainment’’لاہور آنے کی خواہش ہے، مگر سیاسی حالات اجازت نہیں دیتے‘‘، دلجیت...

’’لاہور آنے کی خواہش ہے، مگر سیاسی حالات اجازت نہیں دیتے‘‘، دلجیت دوسانجھ نے دل کی بات بتا دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار، اداکار اور عالمی شہرت یافتہ فنکار دلجیت دوسانجھ نے ایک بار پھر پاکستان، خصوصاً لاہور سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دل سے لاہور آنا چاہتے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال ان کی اس خواہش کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments