اداکار و گلوکا فرحان سعید نے اہلیہ و اداکارہ عروہ حسین کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام اور ویڈیو شیئر کردی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار فرحان سعید نے ویڈیو شیئر کی جس میں جوڑے کو کھلھلاتے ہوئے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا
میری محبت کو سالگرہ مبارک، ہم ہمیشہ یونہی مسکراتے رہیں، فرحان سعید
RELATED ARTICLES



