کراچی (2 جولائی 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنائے گا اس حوالے سے پی سی بی اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سعودی عرب کے شہر جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنائے گا۔ اس حوالے سے



