لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے اسپنر ابرار احمد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی کی باؤلنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے اور بھارت کے ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں ابرار احمد ایک درجہ ترقی پا کر 736 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر



