64.9 F
Pakistan
Thursday, July 2, 2026
HomeBusinessامریکی معاشی اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ

امریکی معاشی اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جس کی وجہ امریکہ میں روزگار سے متعلق توقعات سے کمزور اعداد و شمار اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے،سرمایہ کار اب امریکی نان فارم پے رولز رپورٹ کے انتظار میں ہیں، جو فیڈرل ریزرو کی آئندہ مانیٹری پالیسی کے بارے میں اہم اشارے فراہم کر سکتی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments