وڈھ(قدرت روزنامہ)ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، مسلسل دھمکیوں اور فائرنگ کے واقعات کے بعد مقامی تاجر برادری نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وڈھ بازار کو غیر معینہ مدت کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کے روز تمام دکانیں، تجارتی مراکز اور. ..



